مشہورمزاحیہ
مصنف پدم شری تارک مہتا کے گزشتہ یکم مارچ کو ہوئے انتقال کے بعد کل منعقد
ہونے والی ان کی خراج تحسین پیش کرنے کی تقریب بیسنو کو بھی ان کی
خوش مزاج شخصیت کے مطابق مختلف انداز میں منعقد کی جائے گی۔تقریباً 88 سال کی عمر میں طویل بیماری کے بعد یہاں آخری سانس لینے
والے
مسٹر مہتا کی شاہکار دنیا نےالٹے چشمے پر مبنی ٹی وی سیریل تارک مہتا
کا الٹا چشمہ کے سبب انہیں اور زبردست مقبولیت ملی تھی۔ان کی خواہش کے مطابق ان کے جسم کی آخری رسومات ادا نہ کرتے ہوئےان کے جسم
کوسائنس کی پڑھائی کے لئے یہاں ایک میڈیکل کالج کو عطیہ کے طورپر دے دیا
گیا تھا۔